سپیشل اولمپکس ورلڈ Ú¯ÛŒÙ…Ø²ØŒØ´Ø§Ù†Ø²Û Ù†Û’ چاندی ØªÙ…ØºÛ Ø¬ÛŒØª لیا
Û”50Û” میٹر Ùری سٹائل سوئمنگ میں دوسری پوزیشن Ø+اصل کرکے سبزÛلالی پرچم Ù„Ûرایا
ابوظÛبی(سپورٹس ڈیسک)سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ Ø´Ø§Ù†Ø²Û Ù†Û’ چاندی کا ØªÙ…ØºÛ Ø¬ÛŒØª لیا۔ابوظÛبی میں جاری میگا ایونٹ Ú©Û’ دوران 50 میٹر Ùری سٹائل سوئمنگ میں Ø´Ø§Ù†Ø²Û Ù†Û’ دوسری پوزیشن Ø+اصل کر Ú©Û’ دنیا بھر میں سبز Ûلالی پرچم Ù„Ûرایا۔پاکستان Œ پلیئر جب میڈل Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے وکٹری سٹینڈپر آئیں تو Ûال پاکستان Ø²Ù†Ø¯Û Ø¨Ø§Ø¯ Ú©Û’ ÙÙ„Ú© شگا٠نعرو Úº سے گونج اٹھا۔ اپنی کامیابی Ú©Û’ Ø+والے سے پاکستانی پلیئر Ø´Ø§Ù†Ø²Û Ú©Ø§ Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¢Ø¬ جو Ú©Ú†Ú¾ بھی Ûوں، اپنے وطن پاکستان Ú©ÛŒ بدولت Ûیں، مستقبل میں بھی اپنی Ø¹Ù…Ø¯Û Ú©Ø§Ø±Ú©Ø±Ø¯Ú¯ÛŒ سے ملک وقوم کا نام روشن کرنے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ رکھوں گی۔